Tuesday, May 22, 2012, Jamadi-Us-Sani 30, 1433 A.H.

Results 1 to 12 of 12

Thread: Last warning to member muhammad_umer!!

  1. #1
    Security Center
    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    161
    Threads
    11
    User ID
    5
    Status
    Offline
    Liked
    45 times
    سلام

    عمر صاحب مجھے دُکھ ہے آپ نے شیعہ فورمز پر کچھ حاصل کرنے کی بجا ئے خود کا اور ہمارا وقت بر باد کیا

    مجھ سے شیعہ فورمز کے ممبرز سوال کرتے ہیں کے آپ غیر شیعہ کو فورم پر زیادہ چھوٹ کیوں دیتے ہیں
    تو میں ہمیشہ یہ جواب دیتا ہوں کے ہما را مقصد ہے حق سچ کو دوسروں تک پہنچا نا
    ، ہو سکتا ہے ان کو گمرہ کیا گیا ہو وہ جو لکھ رہے ہیں وہ ان سے لکھوایا گیا ہے اس غرض سے کے ان کو راہ رست پر لایا جائے ،

    ’’ مولا امام حسین علیہ السلام نے کر بلا میں کہا ! میں کر بلا اپنے نانے کی اُمت کی اصلہ کے لیے آیا ہوں، دیکھو میں رسول (ص) کا بیٹا ہوں ، کیا تم میرے کندھے پر میرے نا نے کی آباٰء نہیں دیکھ رہے ، کیا میرے سر پر تمیں رسول خدا (ص) کا اماٰمہ نہیں دیکھ رہا کیوں میرے خون کے پیاسے ہو گئے ہو ، لشکریزید میں سے ایک شخص بولا ہم تمہیں اس لیے مارنا چا ہتے ہیں تم نے یزید کی بیت نہیں کی
    مولا نے کہا
    ! میں کٹ تو سکتا ہوں مگر یزید کی بیت نہیں کر سکتا ‘‘

    یہی مشن حسین علیہ السلام ہے اور ہمارا اہم فر یضہ ہے اور انشااللہ ہم اس فرض کو نبھاتے رہیں گے

    آپ نے ہمارے شیعہ فورمز کے رولز توڑے جس کا ہمیں انتہا ئی دُکھ ہے
    آپ نے ہمارے مزہب پر سوائے تہمتوں کے کسی بھی علمی مُنا ظرہ نہیں کیا
    آپ سے جو پوچھا گیا اُن کو جواب تک نہیں دیا اُلٹا وہ سوال پوچھتے رہے جن کو اس سے ٹوپیک سے تعلق نہیں تھا
    آپ کو کا فی بار فورمز پر بین کیا گیا مگر آپ کسی اور آئی ڈی سے فورمز پر آپ تے رہے
    ہم نے سوچا آپ کو ایک چانس دیا جائے شاید آپ کچھ ہم سے پلے باندھ جائیں مگر آپ نے اپنی منافقت کی آنکھ نہ بند کی



    بہرحال آپ نے اس فورمز پر کا فی وقت دیا اس لیے آپ کو ایک اور آخری چانس دیا جا رہا ہے وہ بھی شیعہ فورمز کے ممبر شیعہ ڈیفنس کے کہنے پر

    ---------------------------


  2. #2
    Admin - Owner
    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    5,964
    Threads
    2356
    Gender
    Male
    Religion
    Shia
    User ID
    1
    Status
    Offline
    Liked
    1111 times
    Country
    Pakistan
    Ajj Aap ne ik Post ki [Only registered users can see links. Click here to Register] abu_bakar k naam ki id bana kar , or khud hi us k repy min good work lekh dia ,, Halak who [Only registered users can see links. Click here to Register]aap hi ki post ka reply dia raha hai.

    __________________________________________

    Your Ids ,,

    muhammad_umer
    Use emil : aman_butt134@*****
    use ip : 119.152.142.188


    abu_bakar
    Use emil : bilal_ch21@*****
    use ip : 119.152.53.171

    muhammad_zain
    Use emil : aman_butt134@*****
    use ip : 119.152.229.209


    Ali_haq
    Use emil : aman_butt134@*****
    use ip : 119.152.99.12

    muhammad_abubakar
    Use emil : aman_butt134@*****
    use ip : 119.152.137.6
    More Feature : Shiaforums.com Members Area and Shia Community Media

    Please invite your friends |
    Donate to shiaforums.com


  3. #3
    Wahabi
    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    105
    Threads
    8
    Gender
    Male
    Religion
    Wahabi
    User ID
    1095
    Status
    Offline
    Liked
    0 times
    Country
    Pakistan
    Quote Originally Posted by JAFRI [Only registered users can see links. Click here to Register]
    سلام

    عمر صاحب مجھے دُکھ ہے آپ نے شیعہ فورمز پر کچھ حاصل کرنے کی بجا ئے خود کا اور ہمارا وقت بر باد کیا

    مجھ سے شیعہ فورمز کے ممبرز سوال کرتے ہیں کے آپ غیر شیعہ کو فورم پر زیادہ چھوٹ کیوں دیتے ہیں
    تو میں ہمیشہ یہ جواب دیتا ہوں کے ہما را مقصد ہے حق سچ کو دوسروں تک پہنچا نا
    ، ہو سکتا ہے ان کو گمرہ کیا گیا ہو وہ جو لکھ رہے ہیں وہ ان سے لکھوایا گیا ہے اس غرض سے کے ان کو راہ رست پر لایا جائے ،

    ’’ مولا امام حسین علیہ السلام نے کر بلا میں کہا ! میں کر بلا اپنے نانے کی اُمت کی اصلہ کے لیے آیا ہوں، دیکھو میں رسول (ص) کا بیٹا ہوں ، کیا تم میرے کندھے پر میرے نا نے کی آباٰء نہیں دیکھ رہے ، کیا میرے سر پر تمیں رسول خدا (ص) کا اماٰمہ نہیں دیکھ رہا کیوں میرے خون کے پیاسے ہو گئے ہو ، لشکریزید میں سے ایک شخص بولا ہم تمہیں اس لیے مارنا چا ہتے ہیں تم نے یزید کی بیت نہیں کی
    مولا نے کہا
    ! میں کٹ تو سکتا ہوں مگر یزید کی بیت نہیں کر سکتا ‘‘

    یہی مشن حسین علیہ السلام ہے اور ہمارا اہم فر یضہ ہے اور انشااللہ ہم اس فرض کو نبھاتے رہیں گے

    آپ نے ہمارے شیعہ فورمز کے رولز توڑے جس کا ہمیں انتہا ئی دُکھ ہے
    آپ نے ہمارے مزہب پر سوائے تہمتوں کے کسی بھی علمی مُنا ظرہ نہیں کیا
    آپ سے جو پوچھا گیا اُن کو جواب تک نہیں دیا اُلٹا وہ سوال پوچھتے رہے جن کو اس سے ٹوپیک سے تعلق نہیں تھا
    آپ کو کا فی بار فورمز پر بین کیا گیا مگر آپ کسی اور آئی ڈی سے فورمز پر آپ تے رہے
    ہم نے سوچا آپ کو ایک چانس دیا جائے شاید آپ کچھ ہم سے پلے باندھ جائیں مگر آپ نے اپنی منافقت کی آنکھ نہ بند کی

    بہرحال آپ نے اس فورمز پر کا فی وقت دیا اس لیے آپ کو ایک اور آخری چانس دیا جا رہا ہے وہ بھی شیعہ فورمز کے ممبر شیعہ ڈیفنس کے کہنے پر

    ---------------------------

    shiya Deffence urf Ghazanfr fsd city tandlianwala
    pehly yeh janab hanfi thy fir Bralvi or ab shiya ho gay han,,or ab ahly hadees hona baqi reh gia hai,,rahi bat ban krny ke tu janab jo haq hai wo meh hamesha ly k forums py ata rahun ga,,iss lia hum tu muhhamdi han so no fear.............................................. ................................

  4. #4
    Super Moderator
    Join Date
    Dec 2009
    Posts
    1,681
    Threads
    217
    Gender
    Female
    Religion
    Shia
    User ID
    2
    Status
    Online
    Liked
    348 times
    Country
    Pakistan
    Blog Entries
    1
    muhhamdi aisy hote hen?
    7,8 ids bannaty hein?

  5. #5
    Ahlulbayt
    Join Date
    Apr 2010
    Age
    28
    Posts
    1,210
    Threads
    305
    Gender
    Male
    Religion
    Shia
    User ID
    224
    Status
    Offline
    Liked
    100 times
    Country
    Pakistan
    umer sahib aab aap koi sawal karnay kay bajay jo sawal aap say kiyay gay hain un ka jawab pehlay dijeyay ga.
    phir app koi naya sawal kijeyay ga


  6. #6
    Super Moderator
    Join Date
    Dec 2009
    Posts
    1,681
    Threads
    217
    Gender
    Female
    Religion
    Shia
    User ID
    2
    Status
    Online
    Liked
    348 times
    Country
    Pakistan
    Blog Entries
    1
    thek kaha Waqar bhai.
    Last edited by fatima*; 01-03-2011 at 10:06 PM.

  7. #7
    Admin - Owner
    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    5,964
    Threads
    2356
    Gender
    Male
    Religion
    Shia
    User ID
    1
    Status
    Offline
    Liked
    1111 times
    Country
    Pakistan
    Quote Originally Posted by muhammad_umer [Only registered users can see links. Click here to Register]
    shiya Deffence urf Ghazanfr fsd city tandlianwala
    pehly yeh janab hanfi thy fir Bralvi or ab shiya ho gay han,,or ab ahly hadees hona baqi reh gia hai,,rahi bat ban krny ke tu janab jo haq hai wo meh hamesha ly k forums py ata rahun ga,,iss lia hum tu muhhamdi han so no fear.............................................. ................................
    سلام ،

    وقار بھائی نے آپ کے لیے اچھا رستہ نکلا ہے ، بجائے اپنا وقت گوائے شیعہ سنی سیکشن میں بہت سے ایسے ٹھریڈ ہیں جو آپ کے جوابوں کے منتظر ہیں ،

    اور میں نے آپ کے لیے وُرنگ پوسٹ کی آپ پر تو کو ئی اثر نہیں دیکھتا اور اوپر سے یہ کہے رہے ہو کہ اگر پھر بین کیا میں آتا رہوں گا حق پہنچا نے “ کون سا حق” کس دین کے بانی بنے پھرتے ہو پوری دنیا میں مسلمانوں کو بدنام کر کے رکھ دیا تم لوگوں نے.

    رہی بین کرنے کی بات یہ تمہاری بھول ہے اگر میں آپ کو دل سے بین کروں تو آپ شیعہ فورمز کی خوشبوں تک نہیں سونگ سکے گیں _ اور اس بار میں ایسا ہی کچھ کرنے والا ہوں.

    وسلام

    More Feature : Shiaforums.com Members Area and Shia Community Media

    Please invite your friends |
    Donate to shiaforums.com


  8. #8
    Moderator
    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    2,410
    Threads
    764
    Gender
    Female
    Religion
    Shia
    User ID
    1374
    Status
    Offline
    Liked
    1003 times
    Country
    India
    yeh muhammad umer k liye

  9. #9
    Senior Member
    Join Date
    Mar 2010
    Posts
    126
    Threads
    10
    Religion
    Shia
    User ID
    149
    Status
    Offline
    Liked
    18 times
    Country
    Pakistan
    jaffri sahib meri apse guzarish he ye umar koi sunni nhi ye yahan sunni shia fasadat barpa karny aya howa. Is ko humisha k leye out karin.

    Is nie app ke worning ka jo jawab diya app dekh line. App isne kise posat ka jawab nei diya

    Meri Tamam yahan shiya bhnhn ar bhayon sey darkhast hei mera sath din .

  10. #10
    Munazra Member
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    1,364
    Threads
    223
    Gender
    Male
    Religion
    Shia
    User ID
    65
    Status
    Online
    Liked
    303 times
    Country
    Pakistan
    سلام علیکم انشا ء اللہ جعفری بھائی از فتنہ کو جڑھ سے اکھاڑ پینکھیں گے

  11. #11
    Moderator
    Join Date
    Jan 2011
    Posts
    2,410
    Threads
    764
    Gender
    Female
    Religion
    Shia
    User ID
    1374
    Status
    Offline
    Liked
    1003 times
    Country
    India
    Fidak bhai u r right, aise insan ka koi religion nai hota
    Last edited by Hub$u; 01-08-2011 at 04:03 PM.

  12. #12
    Admin - Owner
    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    5,964
    Threads
    2356
    Gender
    Male
    Religion
    Shia
    User ID
    1
    Status
    Offline
    Liked
    1111 times
    Country
    Pakistan
    شیعہ فورمز کے سب بھا ئی بہنوں کو نوید جعفری کا سلام

    محمد عمر جو ایک مہینہ سے شیعہ فورمز پر شیعہ سنی مُنا ضرہ میں پیش ہوا کرتا تھا چند وجوہات کی وجہ سے اس کو میں نے بین کر دیا

    جیسا کہ میں نے اس ٹھریڈ کی پہلی پوسٹ میں بتا یا کے شیعہ فورمز کا مقصد مذہب حقہ کی حفا ظت کرنا ہے
    ہمیں یہ ہر گز برداست نہیں ہوتا کے کو ئی ہمارے مذہب پر نا جائز الزامات لگا ئے اور ہم چپ رہیں
    اور ہمیں یہ ہر گز نہیں چاہتے کے کسی غیر شیعہ کی یہاں دلعزاری کریں خاص کر بذات خود میں ہر غیر شیعہ بھا ئی کھل کر منا ضرہ کی اجازت دیتا ہوں -

    حالانکہ ہم کسی سنی یا وہابی فورم پر ان کی خلاف کوئی پوسٹ کرریں ان کے ایڈمن ہماری پوسٹ بھی ڈیلیٹ کو دیتے ہیں اور ہمارا داخلہ بھی بند کر دیتے ہیں جو کہ میں یہاں نہیں کرتا میں یہاں ہر کسی کو کھولی چھوٹ دیتا ہوں شا ید اس کی سزا محمد عمر نے ہمیں دی،

    کسی فورمز پر ممبرز کو بین کر نے کی کوئی ایک وجہ ہی کافی ہوتی ہے اس نے ہر بار رولز توڑے میں بردست کرتا رہا

    اس کی ایک آئی ڈی ہوتے ہوئے اس نے دوسری آئی ڈی بنا کر پوسٹ کی میں نے پھر بھی اس کو بین نہیں کیا

    سات سے آٹھ بار اس نے ایسا کیا میں خاموش رہا شیعہ فورمز پر روزانہ کئی ہزار لوگ ویذٹ کرتے ہیں اس میں کافی تعداد غیر شیعہ کی ہوتی ہے میں یہاں کسی کو ہرگز اجازت نہیں دونگا وہ یہاں کسی ممبر کی تو ہین کرئے

    اس کی ہر پوسٹ توہین در تو ہین پر مبنی تھی

    چا ہے وہ کسی عالم سے بات کرے یا کسی نارمل ممبر سے اس کو یہ جاہل ہی سمجھتا تھا

    اور ہر لفظ میں کو ئی نہ کو ئی تو ہین آمیز بات ضرور لکھی ہوتی تھی

    لاسٹ ورنگ کے باوجود اس نے اپنی عادتیں نہیں چھوڑیں اُلٹا مجھے ورنگ دیتا رہا اگر میں نے بین کیا یہ پھر آتا رہےگا. نہ کہ اس نے اپنی غلتی تسلیم کی.

    اس نے فورمز پر ہر وقت محازارئی جیسا ماحول بنا نے کی کوشش کی

    اس کی پوسٹ میں اتنا تہسب بھرا ملا جو ہمارے سنی بھا ئیوں کو بھی پسند نہیں آیا.

    اس نے یہاں سنی شیعہ فسادات کرنے کی کوشش کی ،

    بہرحال

    انتہا ئی معزرت کے ساتھ جو کام مجھے بہت پہلے کر دینا چا ہیے تھا وہ میں نے آج کیا .

    وسلام
    نوید جعفری

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Similar Threads

  1. Welcome to New Member - muhammad_umer
    By JAFRI in forum Introduce Yourself
    Replies: 0
    Last Post: 11-14-2010, 03:29 PM
  2. ‘Last warning’ issued for Shahdadkot
    By JAFRI in forum Millat e Jafaria - Pakistan
    Replies: 0
    Last Post: 08-23-2010, 03:04 PM
  3. Warning......
    By Dua e tajeel in forum Al-Quran
    Replies: 0
    Last Post: 05-19-2010, 04:29 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •