مـنـایں کیسے عید کہ آج حسین ع جا رہا ہے
نبی کا نورٴ عین جا رہا ہے
آج عید ہے تو کل سے ماتم کی ابتداٴہوگی
کہ کل کربلا کو حسین ع جا رہا ہے
یہ بی بی صغرا ع كی اكبر ع کے ساتھ آخری عيد ہوگی
اسكے بعد نہ پھر كبهی اكبر ع كی دعيد ہوگی
یہ كيسی عيد ہے جو ساتھ میں ماتم لارہی ہے
کہ بی بی صغرا ع آج سے ہی ماتم منارہی ہے
مولائ كی ایک یہ دعا قبول میرے خدا كرنا
كسی بہن كو نہ بهائی سے كبهی جدا كرنا
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
السـّلامُ عَلَيكَ يابـنَ الحـُسـينِ الشـهيدِ
السـّلامُ عـَلَيكَ يـا مـَظـلومُ کربلا
Last edited by Ali Waris; 11-09-2011 at 10:56 AM.
اہلـــــــــــــبیت (ع)کے دشمنوں پر لـــــــــــــــــــعنت بےشمار
کوفہ ایک شھر کا نہیں بلکہ ایک خاموش امت کا نام ہے۔
جہاں بھی ظلم ہو اور امت خاموش رہے وہ کوفی ہے۔
امام سجاد علیہ السلام
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks