Great work, Ajrakamullah
واقعہ قرطاس اور حضرت عمر کا اقرار
السلام علیکم
قارئین کرام
ہم نے اس آرٹیکل میں خلیفہ ثانی کے ایک سنسنی خیز انکشاف کو آشکار کیا ھے جس سے مؤرخ اھلسنت ابو الفضل احمد ابن ابی طاہر بغدادی المعروف "ابن طیفور" نے پردہ اٹھایا ھے اور حضرت عمر کا یہ اقرار نقل کیا ھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مرض وفات میں اپنی تحریر کے ذریعہ امام علی علیہ السلام کے نام خلافت کی وصیت کرنا چاھتے تھے لیکن میں نے جان بوجھ کر رسول خدا کو تحریر لکھنے سے روک دیا اس روایت کو نقل کرنے سے پہلے ہم نے"کتاب اور صاحب کتاب" کی توثیقات کو بھی اھلسنت کی مستند کتب اور معتبر علماء کی آراء میں بیان کیا ھے تاکہ قاری کے ذہن میں روایت کے حوالہ سے کسی بھی قسم کا شبہ و شبہ پیدا نہ ہو اور کوئی ابہام باقی نہ رھے۔
jpeg آرٹیکل میں دیئے گئے تمام ہی حوالہ جات کے اسکین بھی ہم نے قارئین کے استفادہ کیلیئے فراہم کیئے ہیں اور یہ آرٹیکل فارمیٹ پر ہی دستیاب ھے جو آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں ہمارے اس آرٹیکل کے دو حصے ہیں پہلے حصہ میں آرٹیکل کیساتھ ساتھ توثیقات بھی ھیں جبکہ دوسرا حصہ بقایا توثیقات پر مشتمل ھے آخر میں خدائے بزرگوار سے دعاء ھے کہ باری تعالی فقیر کی اس حقیر کاوش کو اھلبیت اطہار علیہم السلام کے وسیلے سے اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازے۔
تمام مؤمنین سے التماس دعاء۔
والسلام
طالب دعاء
اسماعیل دیوبندی
حصہ اول
Part 1/2
[Only registered users can see links. Click here to Register][Only registered users can see links. Click here to Register][Only registered users can see links. Click here to Register][Only registered users can see links. Click here to Register][Only registered users can see links. Click here to Register][Only registered users can see links. Click here to Register][Only registered users can see links. Click here to Register][Only registered users can see links. Click here to Register][Only registered users can see links. Click here to Register][Only registered users can see links. Click here to Register][Only registered users can see links. Click here to Register][Only registered users can see links. Click here to Register][Only registered users can see links. Click here to Register][Only registered users can see links. Click here to Register][Only registered users can see links. Click here to Register][Only registered users can see links. Click here to Register][Only registered users can see links. Click here to Register][Only registered users can see links. Click here to Register][Only registered users can see links. Click here to Register][Only registered users can see links. Click here to Register]
Great work, Ajrakamullah
ان شاء اللہ وقت کے دامن میں اگر گنجائش ہوئی تو تحریر کی صورت میں بھی اس آرٹیکل کو پوسٹ کردیا جائیگا ویسے ہماری طرفسے کسی بھی مومن بھائی کو اجازت ھے کہ اس آرٹیکل کو از خود تحریر کی صورت میں پوسٹ کرسکتا ھے۔
جزیتم عند ربکم
ماشاء اللہ اخی العزیز
عن أم سلمه قالت سمعت رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم يقول من سب عليا فقد سبني (مسند احمد بن حنبل، 6 : 323) (للحاکم، 3 : 121)۔۔۔۔۔
![]()
Mashallah Bhai Great work![]()
Nice, Mashallah and thanks
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks