Jazakallah
تیری چوکھٹ ھے کہ قرآن کا قبلہ زھرا (ع)
آیتیں کرتی ھیں آ کر تجھے سجدہ زھرا (ع)
چہرہ حیدر(ع) کا عبادت ھے زمانے کے لیے
اور حیدر (ع) کی عبادت تیرا چہرا زھرا (ع)
تیری چوکھٹ پہ کھڑا ھے جو فقیروں کی طرح
وہ بھی ھوگا کوئ جنت کا فرشتہ زھرا (ع)
{سلام یا زھرا سلام اللہ علیہا}
اہلـــــــــــــبیت (ع)کے دشمنوں پر لـــــــــــــــــــعنت بےشمار
کوفہ ایک شھر کا نہیں بلکہ ایک خاموش امت کا نام ہے۔
جہاں بھی ظلم ہو اور امت خاموش رہے وہ کوفی ہے۔
امام سجاد علیہ السلام
Jazakallah
Mola Tera Maatam Hai....!!'Subh e Gham Hai, Shaam e Gham Hai.. Mola Tera Maatam Hai..Gham Ziada Jeewan Kam Hai..MolaTera Maatam Hai..Tujh Pe Rona Sunnat Bhi, Sab Ko Yaad Riwaayat Bhi..,Umme Salma (R.A) Se Mansoob, Bukhari Main Hai Ye Riwayat Bhi..Chashme Nabi Bhi Nam Nam Hai.. Mola Tera Maatam Hai
“اے الللہ!تو حضرت محمد اور آل محمد پر درود بھیج-اے الللہ میں تجھہ سے حضرت محمد اور ان کی آل کا واسطہ دے کر سوال کرتا ہوں کہ جس بات سے ڈرتا ہوں اور بچنا چاہتا ہوں اس سے تو میری حفاظت کر کیونکہ تو یقینآ اس مشکل کے لئیے کافی ہے
Mashaallah@
PLZ.Regularly update.
Qasm Allah ki wo jis ne hame khalk kya...
Or hume krbo bla k lye maqsood kya...
Hum whi log he Wallah duwa.e.zhra...
Us ne Hallmin jo Kaha Nasirun yansurna...
Hum ne labbik kaha...![]()
“اے الللہ!تو حضرت محمد اور آل محمد پر درود بھیج-اے الللہ میں تجھہ سے حضرت محمد اور ان کی آل کا واسطہ دے کر سوال کرتا ہوں کہ جس بات سے ڈرتا ہوں اور بچنا چاہتا ہوں اس سے تو میری حفاظت کر کیونکہ تو یقینآ اس مشکل کے لئیے کافی ہے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks