لاہور:پنجاب یونیورسٹی میں جماعتی دہشتگردوں کا شیعہ طالب علم پر تشدد
[Only registered users can see links. Click here to Register]نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق جماعت اسلامی کے اسٹوڈنٹس ونگ اسلامی جمیعت طلباء کے دہشتگردوں نے پنجاب یونیورسٹی میں ایک شیعہ طالب علم پر حملہ کرکے زخمی کردیا۔
مزید اطلاعات موصول ہورہی ہے اسلامی جمیعت کے دہشتگرد طلباء نے ایک شیعہ طالب علم اسد عباس جو شیعہ طالب علموں کی تنظیم سے بھی تعلق رکھتے ہے تشدد کا نشانہ بنایا، نمائندے نے مزید بتایا کہ اسلامی جمیعت کے طلبا کے دہشتگردون کی تشدد کی وجہ سے شیعہ طالب علم اسد عباس زخمی ہوگئے۔ طالب علم کو زخمی حالت مین اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔واضع رہے کہ پنجاب یونیورسٹی جہاں مسلسل کچھ ماہ سے اسلامی جمیعت کے دہشتگرد طلباء شیعہ طالب علموں کے خلاف گھیرہ تنگ کرہے ہے۔ کبھی طالب علموں کو زہنی ازیت میں مبتلا کرنے کے لیے شیعہ مخالف وال چاکنگ کی جاتی ہے تو کبھی یوم حسین پر حملہ کرکے یزید سے اپنے رشتے داری کو ثابت کیا جاتا ہے۔ اور آج ہونے والا واقعہ انتہائی قابل مزمت ہے
kia yeh hay islami tanzeem. mujhay to ye istamaar k agent lagtay han.
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks