[Only registered users can see links. Click here to Register]
![]()
واشنگٹن: ایک امریکی ادارے نے پانی پر تیرنے والے ایسے شہروں کا منصوبہ پیش کر دیا ہے جن پر کسی ملک کی حکمرانی نہیں ہوگی۔ سی اسٹیڈنگ نامی ادارے کے پیش کردہ اس منصوبے کے مطابق مستقبل میں ایسے شہر بسائیں جائیں گے جو زمین پر نہیں بلکہ سمندر پر ہونگے جن پر کوئی ملک اور حکومت اپنی ملکیت کا دعوی نہیں کر سکے گا۔ یہ نئے شہر ایسی جدید ٹیکنالوجی کے تحت قائم کیے جائیں گے جس کی بدولت سمندر میں آنے والا شدید طوفان بھی انہیں تباہ نہیں کر سکے گا۔
zabardast mansoobah hay. phir ham Hussain city banaian gay jahan khul kr matam e Hussan a.s hoga.
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks