کافی بار ہمارے ساتھ یہ ہوتا ہے کے ہم پوسٹ کرتے وقت پوسٹ کو فونٹ دینا بھول جاتے ہیں اور اگر پوسٹ اردو میں ہو تو اور بھی مشکل ہوتی ہے ...
کیوں نہ ہم ایک ہی بار اپنی پوسٹ کو فونٹ ، کلر ، سائز فیڈ کر دیں تاکہ ہر بار ہمیں پوسٹ فونٹ یا کلر یا سائز نا دینا پڑے
اور یہاں فورمز میں کافی ممبرز کو پوسٹ سائز میں مسلہ رہتا ہے اس طریقے سے آپ کی یہ مشکل تو حل ہو گی
اُ پر سے ہر بار فونٹ ، کلر ، سائز دینے کی ٹینشن ختم
Default User Text Formatting Settings Allowed for All Usergroups,





Bookmarks