Salam
pyari behn
itna itna inlogo ky karnamy dekh lya hain ky ab ya zameen pr nak bhi rgrain to lgta hy sazish kr rahy hain.
ya log 100 sal phly plan bnaty hain phr aaml krty hain nahi maloom kis plan ka hisa hy ya Mohtrma.![]()
حال ہی میں اسلام قبول کرنے والی سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کی سالی لاورن بوتھ نے، کہا ہے کہ اسلام کا احترام اور اس میں دلچسپی ان کے دورہ غزہ سے شروع ہوئی۔
انھوں نے کہا: چھ ہفتے قبل جب میں ایران آئی اور قم میں کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کے حرم مشرف ہوئی تو وہاں میں نے پہلی بار اللہ کے ساتھ ربط و تعلق محسوس کیا اور یہ اللہ کے ساتھ میرے رابطے کا پہلا تجربہ تھا۔انہوں نے کہا کہ یہ الفاظ غیرارادی طور پر میرے منہ سے نکلے کیونکہ میں مسلمان نہیں تھی، میں نے اس سفر پر اللہ کا شکر ادا کیا کہ جس کی وجہ سے مجھے اس حرم کی زیارت نصیب ہوئی۔
لاورن بوتھ نے کہا کہ حضرت معصومہ (س) کے حرم میں میں ضریح کی جانب گئی اور اپنے ہاتھ سے اسے چھوا تو میرے منہ سے بے اختیار یہ الفاظ نکلے "اللہ تیرا شکر"۔
لاورن بوتھ نے فارس نیوز ایجنسی کے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے اپنے قبول اسلام قبول کا سبب بتاتے ہوئے کہا کہ پہلی بار جب میں نے اسلام کو سمجھا اور اس کے لئے احترام کی قائل ہوئی تو وہ غزہ میں 2005 کا سال تھا۔
انھوں نے کہا کہ میری سب سے بڑی خواہش یہ ہے کہ صہیونی ریاست کے خلاف جد و جہد کے لیے فلسطینی عوام متحد ہوجائیں۔
Salam
pyari behn
itna itna inlogo ky karnamy dekh lya hain ky ab ya zameen pr nak bhi rgrain to lgta hy sazish kr rahy hain.
ya log 100 sal phly plan bnaty hain phr aaml krty hain nahi maloom kis plan ka hisa hy ya Mohtrma.![]()
sister hoda. amaal ka daromadar nyat pr hay.Allah dekh rha ha. shak ne kartay. ab hm ne apnayn amal se ussay dikhana hay k us ne sahi faisla kia hay.
salam
ya Ali a.s madad
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks