اس کے بعد آپ شیعہ فورم میں آپی پوسٹ کو فیس بک اپنی پروفائل میں وال کر سکتے ہیں
اس تصویر میں دیکھے میری پوسٹ فیس بک وال میں آ گی ہے
اسلام علیکم
امید ہے آپ سب خریت سے ہوں گے دعا ہے مولا کا ئنات آپ سب مومنین کو آپنی حفظ و آمان میں رکھے : آمین
ShiaForums + Facebook
فیس بک نے جتنا مسلما نوں کے جزباتوں کے ساتھ مزاق کیا اُتنا کسی اور کافر کی ویب نے نہیں کیا
مگر بد قسمتی سے ابھی بھی کافی مسلمان فیس بک میں دن رات بیٹھے نظر آتے ہیں، میری ایک خواہش کہوں یہ کو شش رہی ہے کے فیس بک کے شیعہ یوزر شیعہ فورم پر کام کریں
تو اس بات کو مدنظر رکھتے ہویے میں نے شیعہ فورم میں چند چیزوں کا اضافہ کیا ہے
اس بٹن سے فیس بک یوزر خود کو شیعہ فورم میں رجسٹر کر سکے گا
اگر آپ پہلے سے فیس بک میں آئی ڈی رکھتے ہیں تو آپ یہاں آپنا آئی ڈی دے کر لوگین کر لیں
اس کے بعد آپ شیعہ فورم میں آپی پوسٹ کو فیس بک اپنی پروفائل میں وال کر سکتے ہیں
اس تصویر میں دیکھے میری پوسٹ فیس بک وال میں آ گی ہے
فیس بک یوزر کو اگر کو ئی پوسٹ اچھی لگتی ہے تو وہ اس چیز کا اظہار کر سکتے ہیں
جو آپ کی پوسٹ کو پسند کر ے گا ، اُس کا نام آپ کی پوسٹ اور فیس بک میں آپ کی پروفائل میں آ جائے گا
jazakallah shiaforums team very good Update.
good update bro keep it up![]()
Great work ,
Sorry, error: syntax error, unexpected T_STRING, expecting T_OLD_FUNCTION or T_FUNCTION or T_VAR or '}' in /public_html/vb/includes/facebook/facebook.php
Sorry , double post
S.F.Designer
AsalamoakumOriginally Posted by ruhullahmehdi [Only registered users can see links. Click here to Register]
No need any error bro it's working fine fb+sf try again refresh page maybe your Internet explorer old version use mozilla firefox![]()
@ ali-waly Thanks for reply but not my browser problem syntax error : [Only registered users can see links. Click here to Register]
wow, it is very great,.nice update
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks