آباد علقمہ پہ ہے بستی شہید کی
خشکی میں غرق ہوگئی کشتی یزید کی
چودہ (14) ربیع الاوّل, مرگ یزید ابن معاویہ ملعون تمام حسینیوں کو مبارک ہو۔
یزید بن معاویہ کی موت:
یزید، معاویہ اور میسون کا بیٹا تھا۔ ۶۴ ہجری میں جب اس کی عمر ۳۸ سال کی تھی ذات الجنب کی بیماری میں مبتلا ہوااور تین سال اور نو ماہ حکومت کرنے کے بعد واصل جہنم ہوا۔
اس نے اپنی حکومت کے پہلے سال امام حسین (علیہ السلام) اور ان کے اصحاب کو کربلا میں شہید کیا، حکومت کے دوسرے سال واقعہ حرہ انجام دیا اور تیسرے سال مکہ کا محاصرہ کراکے خانہ کعبہ کو منجنیق سے خراب کرایا (۱)۔
۱۔ حوادث الایام، ص ۸۷۔
Qatal e Hussain asal mein marg e yazeed hay
Islam zinda hota hay hr karbala kay baad.
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks