سلام علیکم
عمران بھائی اسے ونڈوز میں انسٹال کر لیا جائے تو یہ سب چیزوں سے بے نیاز ہوجائیں گے ورڈ وغیرہ مین سب جگہ اس سے لکھ سکتے ہیں
[Only registered users can see links. Click here to Register]
کچھ یوزرز کو یہاں فورم پر اردو لکھنے میں دشواری کا سامنا ہے اور اردو ایڈیٹر کچھ مسائل کی وجہ سے درست کام نہیں کر رہا جس کی وجہ سے پریشانی ہو رہی ہے۔ چنانچہ یہ آف لائن ایڈیٹر آپ کو اردو لکھنے کے ساتھ ساتھ پوسٹ کو لکھ کر محفوظ کرنے اور بنا انٹرنیٹ چلائے لکھنے کی مکمل سہولت فراہم کرتا ہے۔۔۔۔۔
سلام علیکم
عمران بھائی اسے ونڈوز میں انسٹال کر لیا جائے تو یہ سب چیزوں سے بے نیاز ہوجائیں گے ورڈ وغیرہ مین سب جگہ اس سے لکھ سکتے ہیں
[Only registered users can see links. Click here to Register]
برادر یہ بار بار انسٹال کرنا پڑتا ہے جبکہ اوپر والا جب مرضی چلا لو۔۔۔۔ نئی ونڈو کی اوپن کیا اور کام شروع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بالکل صحیح کہاOriginally Posted by علی عمران [Only registered users can see links. Click here to Register]
بہر حال دونوں برادران نے بہت اچھی شیئرنگ کی ہے انشااللہ ممبران اس سے استفادہ اصل کریں گے
Thanks
Update : [Only registered users can see links. Click here to Register]
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks