بسمِ اللہ ۔۔۔۔۔۔
سبحان اللہ۔۔۔۔
ماشاء اللہ۔۔۔۔۔
جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔
بہت ہی خوبصورت فونٹ ہے
سلام یا حسین ّ
امید ہے آپ سب خریت سے ہوں گے مرتجز بھائی کی پوسٹ نے مجھے ایک نیا راستہ دیکھا دیا
آپ سب ممبرز شیعہ فورمز کی فیملی ہیں مجھے خوشی ہوتی ہے جب کوئی ممبرشیعہ فورمز میں کوئی کمی محسوس کرتا ہے اورمجھے اس کے بارے میں بتاتا ہے
شیعہ فورمز میں اردو فونٹ انسٹال کر دیا گیا ہے اب آپ کی پوسٹ اردو فونٹ میں نظر آئے گی امید کرتا ہو ں آپ کو مزید فورمز میں کام کرنے میں اچھا لگے گا.
میری ان تمام ممبرز سے گزارش ہے جو اردو میں دلچسپی رکھتے ہیں برائے مہر بانی اس فونٹ کو ڈاون لوڈ کر کے آپنے کمپیوٹر میں پیسٹ کر دیں
[Only registered users can see links. Click here to Register]
Paste in > C:\WINDOWS\Fonts
مزید آپ کو بتا تے چلے شیعہ فورمز اردو ایڈیٹر کا فیملی فونٹ بھی فورم کی طرح بنا دیا گیا ہے
[Only registered users can see links. Click here to Register]
بسمِ اللہ ۔۔۔۔۔۔
سبحان اللہ۔۔۔۔
ماشاء اللہ۔۔۔۔۔
جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔
بہت ہی خوبصورت فونٹ ہے
ما شا اللہ شیعہ فورم ٹیم بہت اچھی کاوش ہے
کیا اس کے ذریعے عربی قرآنی آیات درست اعراب کے ساتھ لکھی جا سکتی ہیں۔۔۔۔۔؟؟؟؟
۔۔۔۔میں بھی دیکھتا ہوں
مَّا يَفْعَلُ اللَّـهُ بِعَذَابِكُمْ إِن شَكَرْتُمْ وَآمَنتُمْ وَكَانَ اللَّـهُ شَاكِرًا عَلِيمًا
النساء: ١٤٧
میرا خیال ہے یہ ابھی فی الحال ممکن نہیں ہے
صحیح بات تو جعفری بھائی ہی بتا سکتے ہیں
مَّا يَفْعَلُ اللَّـهُ بِعَذَابِكُمْ إِن شَكَرْتُمْ وَآمَنتُمْ وَكَانَ اللَّـهُ شَاكِرًا عَلِيمًا
بھا ئی عربی کے لیے فی الحال تھوما کا انتخاب کریں میں مزید اس پر کام کر رہا ہوں انشاللہ جلد آپ کو خوشخبری ملے گی
Originally Posted by yasir ali [Only registered users can see links. Click here to Register]
بس بھا ئی آپ سب کی دعا ساتھ رہی تو شیعہ فورم بہت جلد سب کی دلوں میں راج کرےگا
Good update.
really good work admin...MashaAllah.![]()
lekin bhai loog yee download kese hoga ?
[Only registered users can see links. Click here to Register]Originally Posted by Ali Jaffri [Only registered users can see links. Click here to Register]
Bhai is file ko download kar k windows min fonts ka folder hoga us min Paste kar din > C:\WINDOWS\Fonts
mashAllah mola salamat rakhy ap ko..
Ya Ali tery chahny waln ki khair... dua go... ali jaffri
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks