Wednesday, May 23, 2012, Rajab 01, 1433 A.H.

Results 1 to 2 of 2

Thread: سیاسی پناہ گزین

  1. #1
    Senior Member
    Join Date
    Feb 2011
    Posts
    221
    Threads
    207
    Gender
    Male
    Religion
    Shia
    User ID
    1727
    Status
    Offline
    Liked
    42 times
    Country
    Pakistan
    رسول خدا کی مدینہ ہجرت کے بعد ابو عامر فاسق جو اپنے قبیلہ اوس کے ۵۰ افراد کے ساتھ مشرکین کے سربرآوردہ افراد کی پناہ میں تھا وہ ان افراد کو رسول خدا سے جنگ کرنے پر ابھارتا رہا۔ وہ اپنے قبیلہ کے افراد کے ساتھ مشرکین کی تیاریوں میں شریک تھا اس نے کہا کہ یہ ۵۰ افراد میرے قبیلہ کے ہیں اور جس وقت ہم سرزمین مدینہ پر پہنچیں گے اس وقت قبیلہ اوس کے تمام افراد ہماری طرفداری کے لیے اٹھ کھڑے ہوں گے۔مدینہ کا قصدقریش نے مکمل تیاری کے بعد اپنے سپاہیوں کو روانہ کیا یہ لشکر تین ہزار افراد پر مشتمل تھا جس میں سات سو زرہ پوش، دو سو گھڑ سوار اور تین ہزار شتر سوار بے پناہ اسلحہ، اس جنگی قافلہ میں ۱۵ عورتیں شریک تھیں تاکہ گابجا کر ان کے جذبات کو برانگیختہ کریں۔مشرکین کے لشکر کا سپہ سالار ابوسفیان تھا اور خالد بن ولید نے سواروں کی افسری کی ذمہ داری سنبھال رکھی تھی، عکرمہ بن ابی جھل خالد کے معاون کی حیثیت سے اس بار لشکر مشرکین ہر طرح کے ایسے اختلاف سے اجتناب کر رہا تھا جو ان کو دو گرہوں میں بانٹ دیتا ہے۔
    aamir zaidi likes this.

  2. #2
    Senior Member
    Join Date
    Dec 2011
    Posts
    203
    Threads
    9
    Gender
    Male
    Religion
    Shia
    User ID
    3957
    Status
    Offline
    Liked
    119 times
    Country
    Pakistan
    nice sharing

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 12-23-2011, 10:16 PM
  2. اہلسنت قادیانیوں کا انگریز خدا
    By خیرالعمل in forum Scan Pages
    Replies: 0
    Last Post: 04-20-2011, 01:31 AM
  3. Replies: 0
    Last Post: 12-23-2010, 11:41 AM
  4. Replies: 0
    Last Post: 08-12-2010, 07:18 AM
  5. Replies: 0
    Last Post: 01-03-2010, 11:45 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •